نو آزاد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تازہ تازہ رہا ہونے والا (قیدی) حال ہی میں آزادی پانے والا (خصوصاً ملک)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تازہ تازہ رہا ہونے والا (قیدی) حال ہی میں آزادی پانے والا (خصوصاً ملک)۔